کوئٹہ(پی پی آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی دو روزہ دورے پر لورالائی پہنچے ہیں پارلیمانی سیکرٹری میر برکت رند اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان بھی ان کے ہمراد ہیں۔پی پی آئی کے مطابق لورلائی پہنچے پر رکن صوبائی اسمبلی حاجی محمد خان تور اتمانخیل، اور کمشنر لورلائی ڈویژن بالاچ عزیز سمیت دیگر نے انھیں خوش آمدید کہا۔ وزیراعلیٰ کو لورالائی ڈویژن میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوپر حکام بریفنگ دیں گے۔
Next Post
سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ
Fri Jul 19 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر) رویندرا چندرا سری وجے گونارتنے کی ملاقات ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور […]
