سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 جلاؤ گھیراؤ کیس میں فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں 7 اگست تک توسیع

 لاہور(پی پی آئی)جلاؤ گھیراؤ کیس میں ماخوذسابق وفاقی وزیر فواد چودھری لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں فواد چودھری حافظ فرحت عباس سمیت دیگر کیخلاف لاہور راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔عدالت نے تفتیشی افسر کو تفتیش مکمل کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آئندہ سماعت پر تفتیش مکمل نہ ہوئی تو میں قانون کے مطابق فیصلہ کر دوں گا۔پی پی آئی کے مطابق بعدازاں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں فواد چودھری و دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 7 اگست تک توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔