شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیصل آباداور کوئٹہ سے عمرہ کے لئے جدہ  پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

 فیصل آباد/ کوئٹہ (پی پی آئی)پی آئی اے نے فیصل آباداور کوئٹہ سے عمرہ کے خواہشمند افراد کے لئے جدہ کی براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔6اگست سے فیصل آباد اور کوئٹہ سے براہ راست عمرے کی پروازیں چلائی جائیں گی،پی پی آئی کے مطابق فلائٹ آپریشن ہفتہ وار 2،2 پروازوں پر مشتمل ہوگا۔