شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چین چائنا جنوبی ایشیا ایکسپو 23جولائی کو شروع ہوگی

کراچی(پی پی آئی) ملک کی ٹاپ انڈسٹریز کا 25رکنی وفد چین میں ہونیوالی 8ویں چائنا، جنوبی ایشیا ایکسپو کن منگ میں شرکت کرے گا یہ نمائش 23 سے 28 جولائی  منعقد ہو گی اوراس چھ روزہ تقریب میں تقریبا80 ممالک خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں سے وابستہ افراد شرکت کر رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق چائنا جنوبی ایشیاء ایکسپو کی جانب سے پاکستان کونمائش میں خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی ہے