شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بالائی علاقوں میں مسلسل بارشوں کے بعددریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند

گڈو/سکھر/کوٹری(پی پی آئی)ملک کے بالائی علاقوں میں مسلسل بارشوں کے بعددریائے سندھ میں گڈو،سکھر اور کوٹری کے بیراجوں پرسطح آب بلند  ہوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق چشمہ بیراج سے دریائے سندھ میں پانی کی آمد 2 لاکھ 55 ہزار کیوسک ریکارڈ.ریکارڈ کی گئی ہے۔