شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں خواجہ سراؤں کی تعداد میں کمی

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان کی مجموعی 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار نفوس پر مشتمل آبادی سے متعلق اعداد و شمار کا دلچسپ پہلو یہ ہے کہ ملک میں خواجہ سراؤں کی تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے۔2017 میں ملک بھر میں 21 ہزار 774 خواجہ سرا تھے جبکہ اب ان کی تعداد 20 ہزار 331 رہ گئی ہے۔ پنجاب میں خواجہ سراؤں کی تعداد بڑھی ہے۔ سب سے کم 270 خواجہ سرا اسلام آباد میں ہیں۔