خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی امین الحق عدالت میں پیش، ریمانڈ منظور

گوجرانوالہ(پی پی آئی)اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی امین الحق کا فاضل عدالت  کی طرف سے سی ٹی ڈی کو  تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا ہے۔گوجرانوالہ  کی  انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہفتہ کے روز اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی امین الحق کو  پیش کیا گیا،پی پی آئی کے مطابق سی ٹی ڈی نے سخت سیکورٹی انتظامات کے ساتھ  ملزم امین الحق  کو عدالت  میں پیش کیا،فاضل عدالت نے  سی ٹی ڈی کو ملزم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے۔