روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اقوام متحدہ  کے اشتراک سے چائلڈ میرج کے خلاف مہم شروع

 کراچی(پی پی آئی)چائلڈ میرج کے خلاف  ملک گیر مہم  میں میں اقوام متحدہ بڑی شراکت کار بن گئی،قومی سطح کی اس کمپین کا آغاز  پیر  کو ہوا۔قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے اقوام متحدہ کے اداروں یونیسیف،اقوام متحدہ کے بہبود آبادی اور اقوام متحدہ خواتین اداروں کی شراکت کاری سے تقریب کا اہتمام کیا۔پی پی آئی کے مطابق قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی چیئرپر سن نیلو فر بختیار کا کہنا ہے کہ بچپن کی شادی کے خاتمہ کیلئے اقوام متحدہ ایک متحرک کردار اد ا کرے گی۔