اسلام آباد(پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری کا عمران خان کے مذاکرات سے متعلق بیان پر ردعمل میں کہنا ہے کہ لاڈلا جیولری واپس کرتا ہے نہ 9 مئی پر معافی مانگتا ہے، مذاکرات کی پیشکش کرنے سے پہلے آپ 190 ملین پاؤنڈ کی رقم اور توشہ خانہ کے تحائف واپس کریں۔
Sun Aug 4 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)عراق کے ریپڈ رسپانس یونٹ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈاکٹر تحمیر اسماعیل نے آج اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ملاقات میں عراق میں پاکستانی زائرین کیلئے مزید سہولیات کی فراہمی سمیت دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس کے علاوہ عراقی پولیس کی پاکستان میں تربیت، سیف سٹی منصوبے میں تعاون، […]