بنگلادیش کا واقعہ جعلی حکومت کیلئے ٹریلر، شریف خاندان بھی تیاری پکڑلے:بیرسٹر سیف

پشاور(پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر نے کہا ہے کہ  بنگلادیش کا واقعہ جعلی حکومت کے لیے ایک ٹریلر ہے، شیخ حسینہ واجد کی طرح شریف خاندان بھی تیاری  پکڑ لے۔اپنے ایک بیان میں صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ صوابی جلسہ جعلی حکومت کے خاتمے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی نوید ثابت ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 اسلحہ برآمدگی کیس میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کی درخواست ضمانت منظور

Tue Aug 6 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن کیخلاف اسلحہ بر آمدگی، ٹیرر فنانسنگ کیس میں درخواست ضمانت منظور کرلی۔رؤف حسن کی درخواست ضمانت پر سماعت جج طاہر عباس سِپرا نے کی، رؤف حسن کے وکلا علی بخاری، علی ظفر  اور پراسیکیوٹر راجا نوید میں عدالت میں پیش ہوئے عدالت نے 2 […]