اسلام آباد(پی پی آئی)قومی اسمبلی کا ملتوی شدہ اجلاس جمعہ کی صبح11بجے منعقد ہوگا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں قانون سازی سمیت ایوان کی معمول کی کارروائی نمٹائی جائے گی۔