خیرپور کے نواحی گاؤں کی جھیل میں 2بچیاں ڈوب گئیں

خیرپور(پی پی آئی)خیرپور کے نواحی گاؤں  محبوب کلہوڑو  میں 2بچیاں  سالہ علیزہ اور 10 سالہ کونج جھیل میں ڈوب گئیں،۔اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت بچیوں کی لاشوں کو باہر نکالا۔پولیس کے مطابق اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت بچیوں کی لاشوں کو باہر نکالا۔ بتایا گیا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی زیادہ آنے کے باعث جھیل پانی سے بھر گئی جھیل کراس کرنے والے راستے پر شگاف پڑ گیا۔لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

قومی اسمبلی کا ملتوی شدہ اجلاس کل منعقد ہوگا

Wed Aug 7 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)قومی اسمبلی کا ملتوی شدہ اجلاس جمعہ کی صبح11بجے منعقد ہوگا۔  قومی اسمبلی کے اجلاس میں قانون سازی سمیت ایوان کی معمول کی کارروائی نمٹائی  جائے گی۔