پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یمن میں مقید 3 پاکستانیوں کی 16 سال بعد رہائی، وطن واپسی

 کراچی(پی پی آئی)یمن میں 16 سال سے مقید3 پاکستانیوں شہریوں کو رہا کرکے ڈی پورٹ کردیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کیمطابق دو قیدیوں میں سلیم اور امام بخش کا تعلق کراچی جبکہ خداد کا تعلق گوادر سے ہے، تینوں پیشے کے اعتبار سے ماہی گیر تھے اور وہ مچھلیاں پکڑنے کے لیے  یمن  کی حدود میں داخل ہوگئے تھے،ایف آئی اے کے مطابق انکی رہائی ایف آئی اے لنک آفس مسقط اور انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن یمن کی وجہ سے ممکن ہوئی۔