اسلام آباد(پی پی آئی)مسجد نبویﷺ کے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر جو ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں۔فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر صدر مملکت، وزیراعظم و دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے جبکہ ان کی جید پاکستانی علمائے کرام سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔
Thu Aug 8 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی وزیرمصدق ملک نے کہا ہے کہ بنگلادیش کے موجودہ حالات انکا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان اور بنگلادیش کا موازنہ کرنے والے ملک دشمن ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا حسینہ واجد سے موازنہ دشمن کررہے ہیں، انتشار پسند ٹولہ عوام کے ذہنوں میں نفرت بھرنا چاہتے ہیں، انتشار پسند ٹولہ ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا […]