فواد چوہدری کیخلاف مقدمے کا چالان پیش نہ کرنے پر عدالت برہم،سماعت 4 ستمبر تک ملتوی

راولپنڈی(پی پی آئی)اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف مقدمے کا چالان پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کورٹ میں فواد چوہدری کے خلاف ہاو?سنگ سوسائٹی سے مبینہ طور پر مالی فائدہ لینے کے کیس کی سماعت ہوئی، فواد چوہدری اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے۔مقدمے کا چالان پیش نہ کرنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر ہر حال میں چالان پیش کیا جائے، بعد ازاں عدالت نے مقدمے کی سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

این آر او نہیں دوں گا کہنے والا آج رحم کی اپیل کر رہا ہے: عظمیٰ بخاری

Thu Aug 8 , 2024
لاہور(پی پی آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کل تک جو شخص کہتا تھا کسی کو این آر او نہیں دوں گا آج وہ رحم کی اپیل کر رہا ہے۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ غیر مشروط معافی تو عدالتیں قبول نہیں کرتیں پاکستان کے عوام شہداء کے مجسمے جلانے پر مشروط معافی کیسے قبول کر […]