آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فہد ہارون وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات

اسلام آباد(پی پی آئی)فہد ہارون وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات ہو گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فہد ہارون کی تعیناتی کی منظوری دیدی،وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق فہد ہارون کا عہدہ وزیرمملکت کے مساوی ہوگا، فہدہارون نگران وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔