پاکستان اور مشرقی افریقی ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم میں نمایاں اضافہ

کراچی(پی پی آئی)پاکستان اور مشرقی افریقا کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سالانہ بنیادوں پر مشرقی افریقی ممالک کوپاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر41 فیصد اوران ممالک سے درآمدات میں 19 فیصداضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2024 کے دوران کینیا، ماریشیس، تنزانیہ اور مشرقی افریقا کے دیگر ممالک کو پاکستانی برآمدات کا حجم 918.75 ملین ڈالرریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

طلب میں کمی کے باعث لیتھیئم کی قیمتیں 80 فیصد سے زائد گرگئی

Sat Aug 10 , 2024
کراچی(پی پی آئی)الیکٹرک کاروں کی بیٹریوں کیلئے درکاررلیتھیئم کی قدر کبھی سونے جیسی تھی مگر آج الیکٹرک کاروں اور لیتھیئم دونوں ہی کی قدر اور مانگمیں کمی آ رہی ہے۔لیتھیئم کو وائٹ گولڈ کہا جاتا تھا اور یہ بولیویا، چلی، آسٹریلیا، اور بہت سے دوسرے ممالک میں جہاں جہاں پایا گیا،ملازمتوں اور دولت کے باعث بنا، لیکن مارچ 2023 سے […]