اپر چترال سے خیبر پختونخوا میں تعلیم کارڈ کے اجراء کا فیصلہ

پشاور(پی پی آئی) وزیر اعلیٰ سردار علی امین گنڈا پورنے خیبرپختونخوا میں تعلیم کارڈ کے اجراء کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے محکمہ تعلیم اور خزانہ کو فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ تعلیم کارڈ کا اجراء اپر چترال سے کیا جائے گا، پسماندہ ضلع سے تعلیم کارڈ کا اجراء کررہے ہیں۔ان کاکہنا تھا  کہ بہترین نتائج کے لئے منصوبے کو پہلے پائلٹ کیا جائے گا، دیگر ضلعوں تک مرحلہ وار وسعت دی جائے گی، یہ ہماری حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عمران نے پارٹی میں نہ رکھا تو گوشہ نشینی ورنہ پاکستان سے چلاجاوں گا:شیر افضل مروت

Sat Aug 10 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایسا فیصلہ کیا جس کے بعد میں پارٹی میں نہ رہا تو اسمبلی کی نشست چھوڑ کر گوشہ نشینی اختیار کر لوں گا اور پاکستان سے چلا جاوں گاپی ٹی آئی رہنماء نے مزید کہا کہ میں کسی کے […]