مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان

اسلام آ باد(پی پی آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران کشمیر، خیبر پختونخوا، پنجاب، خطہ پھوٹھوہار، اسلام آباد شمال مشرقی اور جنوبی بلوچستان، جنوب مشرقی بالائی سندھ اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد بائیس ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور اور کراچی اٹھائیس

پشاور اور مظفرآباد پچیس

کوئٹہ چوبیس

گلگت تئیس

اور مری سترہ ڈگری سینٹی گریڈ

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، LEH، پلوامہ، اننت نات، شوپیاں، جموں اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے، تیزہوائیں چلنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت۔ سرینگر، اننت ناگ اور بارہ مولہ میں تئیس ڈگری سینٹی گریڈ، جموں چوبیس، Leh سولہ، پلوامہ بائیس اور شوپیاں میں اکیس ڈگری سینٹی گریڈ۔