گوادرمیں جشن آزادی پرآتش بازی کا مظاہرہ،آسمان روشنیوں سے منور

گوادر(پی پی آئی)گوادر میں جشن آزادی کے پر مسرت موقع پر رنگارنگ آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ ملک میں جشن آزادی پورے جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے77ویں جشن آزادی پر گوادر میں آتشبازی کے دلفریب مناظر  دیکھنے کو ملے،رنگارنگ آتش بازی سے گوادر کا آسمان روشنیوں سے منور ہو گیا۔ گوادر کی عوام کی بڑی تعداد نے آتشبازی کا مظاہرہ دیکھا اور پاکستان سے محبت کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

یورپ میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 23.8فیصد نموریکارڈ

Wed Aug 14 , 2024
کراچی(پی پی آئی)یورپی یونین کے ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں مالی سال کے پہلے مہینہ میں سالانہ بنیادوں پر23.8فیصد کی نموریکارڈ کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2024 میں یورپی یونین میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 350.9 ملین ڈالر زرمبادلہ ملک ارسال کیا جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 23.8 فیصد زیادہ […]