اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 79واں ریگولر سیشن آئندہ ماہ شروع ہو گا

نیویارک(پی پی آئی) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا 79واں ریگولر سیشن منگل 10ستمبر 2024سے شروع ہو گا جبکہ جنرل ڈیبیٹ کا آغاز 24ستمبر سے ہو گا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے سربراہان مملکت و حکومت اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز واقع نیویارک میں 22اور 23ستمبر کو جمع ہونگے۔پاکستان  اس موقع پر کشمیر سے متعلق منظور شدہ   اقوام متحدہ  کی قراردادوں پر عمل درآمد اور کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کو چیلنج کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

9 مئی کرنے اور کرانے والوں کا گینگ آہستہ آہستہ ایکسپوز ہو رہا ہے، عظمیٰ بخاری

Fri Aug 16 , 2024
لاہور(پی پی آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی کرنے والوں اور کرانے والوں کا گینگ آہستہ آہستہ ایکسپوز ہو رہا ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ فوجی تنصیبات پر حملے کرنے والے اور کروانے والے ایک ہی گینگ کے پارٹنر ہیں، اب اس میں کوئی چیز پوشیدہ […]