اسلام آباد(پی پی آئی) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے انتظامی اداروں میں تقررو تبادلوں پر پابندی عائد کردی۔ اہم تقرر تبادلوں کے لئے الیکشن کمیشن سے اجازت لینا لازمی ہوگی۔