کوئٹہ(پی پی آئی) ممتاز سماجی اور قبائلی شخصیت محسن بلوچ کی اہلیہ کے ایصال ثواب کے لیے تین روزہ فاتحہ خوانی جمعہ 16 اگست، ہفتہ 17 اگست اور اتوار 18 اگست کو صبح 10 بجے سے نماز مغرب تک انکی رہائش گاہ سی28،بالاچ ہاوس ریلوے ہاوسنگ سوسائٹی جوائنٹ روڈ کوئٹہ میں ہوگی۔
Thu Aug 15 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29ستمبر کو شیڈول ہیں۔ ذرائع کے مطابق ریٹرننگ افسر نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لئے پبلک نوٹس جاری کردیا۔ یاد رہے کہ بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 16 سے 20 اگست تک جمع کیے جائیں گے، امیدواروں کے کاغذات کی سکروٹنی 22 سے 26 اگست تک ہوگی، […]