لاہور(پی پی آئی)بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں سطح آب بلند ہو تی جارہی ہے جس کے باعث دریا میں اونچے درجے کے سیلاب نے قریبی بستیوں میں تباہی مچا دی ہے۔ سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں دریا برد ہو گئی ہیں اورمکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی کی ہدایت کے بعددریائی پٹی پر رہائشی علاقوں میں علاقہ مکین بے یار و مددگار پڑے ہیں۔
Sat Aug 17 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے علی وزیر کے خلاف تھانہ کوہسار میں دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمے کی سماعت کی۔پولیس نے پی ٹی ایم رہنما کی مزید جسمانی ریمانڈ […]