پشاور(پی پی آئی)اپرکوہستان کے علاقے برسین میں ڈولی کی رسی ٹوٹنے سے 3 افراد دریائے سندھ میں ڈوب گئے۔پولیس کے مطابق تینوں افراد کی تلاش جاری ہے جبکہ پانی کا بہاؤ تیز ہونے سے مشکلات کا سامنا ہے۔پولیس کے مطابق تینوں لاپتہ افرادکا تعلق جالکوٹ کے علاقے کیگاہ سے بتایاجارہاہے۔
Sat Aug 17 , 2024
راولپنڈی(پی پی آئی)پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے عدالت کا حکم نامہ لے کر آؤں گا۔ شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے چپڑاسی کو بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت […]