پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (ساؤتھ) کی ضِلع ٹانک میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری

کوٹہ(پی پی آئی)پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (ساؤتھ) کی ضِلع ٹانک میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔فرنٹئیر کور کے جوانوں نے متاثرین علاقہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ فرنٹئیر کور کچی آبادیوں کو سیلاب کے پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے۔امدادی کاروائیوں میں ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں بھی شامل ہیں۔ سیلاب متاثرین و علاقہ مشران نے پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا(ساؤتھ)کا بروقت امدادی کارروائیوں پر شکریہ ادا کیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

این ایچ ایم پی کا بارش میں ڈرائیور حضرات کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ

Sun Aug 18 , 2024
 اسلام آباد(پی پی آئی)نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پولیس نے بارش کے موسم میں ڈرائیور حضرات کو ڈرائیونگ کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔سرکاری خبررساں ادارے APP سے گفتگو کرتے ہوئے نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پولیس شمالی زون کے ترجمان محمد ثاقب نے کہا کہ مسلسل موسلادھار بارشوں کے باعث ایم ون سے اسلام آباد […]