کراچی(پی پی آئی)کراچی تاجِر رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس منگل 20نومبر کی شام 4 بجے منعقد ہوگا جس میں کراچی کی تمام مارکیٹس کے عہدے دار شرکت کرینگے جس میں 28 اگست کی ملک گیر ہڑتال پر مشاورت سمیت اہم فیصلے کیے جائینگے۔پی پی آئی کے مطابق یہ بات کراچی تاجِر رابطہ کمیٹی کے رہنما محمد کاشف صابرانی نے بتائی۔
Mon Aug 19 , 2024
کراچی(پی پی آئی)گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل شہرت یافتہ گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 19 اگست 1951 کو میانوالی کے قصبہ عیسیٰ خیل میں پیدا ہوئے۔ انہیں بچپن سے ہی گائیکی میں دلچسپی تھی انہوں نے اپنے والد سیگانا سیکھنے کی اجازت مانگی مگر والد نے انکار کردیاعطا اللہ 1975 میں گھر چھوڑ کر کراچی پہنچ گئے۔ یہاں […]