کراچی(پی پی آئی)29 مئی 1974کوقادیانیوں نے ربوہ اسٹیشن پر نشترمیڈیکل کالج کے طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا جسکے نتیجہ میں 1974کی تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا۔پی پی آئی کے مطابق انجمن طلبہ اسلام (اے ٹی آئی)تحریک ختم نبوت کی کامیابی کی گولڈن جوبلی کے موقع پر ان نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے 31 اگست کو کراچی کینٹ تا چناب نگر (ربوہ سٹیشن) تحفظ ختم نبوت ٹرین مارچ منعقد کرے گی جس کی تیاریاں جار ہیں