وزیراعظم 27ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

نیویارک(پی پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف 27ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے،۔193رکنی اسمبلی کے 79ویں اجلاس کی اعلیٰ سطحی بحث 24سے 30ستمبر تک ہو گی، یہ دوسرا موقع ہو گا جب وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے اہم پالیسی ساز ادارے جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ایک سال سے فتنہ پارٹی جلسہ جلسہ اور احتجاج احتجاج کھیل رہی ہے: عظمیٰ بخاری

Thu Aug 22 , 2024
لاہور(پی پی آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک سال سے فتنہ پارٹی جلسے اور احتجاج کی گیم کھیل رہی ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا  ایک بیان میں کہنا تھا کہ جلسہ ہو رہا ہے جلسہ ملتوی ہو گیا ہے وہ آرہا ہے وہ ایڈجسٹ ہو چکا ہے، تعمیری سیاست،تنقید برائے اصلاح جیسی جمہوری روایات سے […]