تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

کراچی(پی پی آئی)تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی دیکھی جارہی ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق کارباری ہفتے کے دوسرے روز بھی تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر20 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے 25 پیسے ہو گئی۔ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 278 روپے 45 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، اسٹاک ایکسچینج کے 100 نڈیکس میں 65 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس 77 ہزار 896 کی سطح پر پہنچ گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

7 ستمبر کو یوم ختم نبوت بطور جشن طلائی پر جوش انداز میں منایا جائے گا

Tue Aug 20 , 2024
کراچی(پی پی آئی)7 ستمبر کو یوم ختم نبوت  بطور جشن طلائی پر جوش انداز میں منایا جائے گا۔عقیدہ ختم نبوت فورم کے سربراہ محمد انور پٹنی نے کہاہے  کہ لاکھوں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم عقیدہ ختم نبوت کے خلاف کسی قسم کی کوئی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے د یں گے۔ انہوں نے کہا کہ 7 ستمبر […]