کراچی(پی پی آئی)جماعت اسلامی کا83و اں یوم تاسیس اتوار25اگست کو ملک بھر میں منایا جائے گا۔26اگست 1941 کو جماعتِ اسلامی قائم ہوئی تھی۔پی پی آئی کے مطابق اس مناسبت سے خصوصی اجتماعات منعقد ہوں گے جن میں جماعت کی دینی، ملی اور سیاسی و فلاحی کڈمات کا احاطہ کیا جائے گا۔
Next Post
ملتان اور ہڑپہ میں 2 نئے عجائب گھر قائم کر نیکا فیصلہ
Sun Aug 25 , 2024
ملتان/ ہڑپہ (پی پی آئی)محکمہ آرکیالوجی پنجاب نے ملتان اور ہڑپہ میں دو نئے عجائب گھر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجی ظہیر عباس ملک کی زیرصدارت ایک اجلاس ہوا جس میں نئے عجائب گھروں کے منصوبے میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔پی پی […]
