ملتان اور ہڑپہ میں 2 نئے عجائب گھر قائم کر نیکا فیصلہ

ملتان/ ہڑپہ (پی پی آئی)محکمہ آرکیالوجی پنجاب نے ملتان اور ہڑپہ میں دو نئے عجائب گھر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجی ظہیر عباس ملک کی زیرصدارت ایک اجلاس ہوا جس میں نئے عجائب گھروں کے منصوبے میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں کنسلٹنٹ فرم نے تفصیلی پریذنٹیشن  بھی پیش کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

قلات میں مسلح افرادکی فائرنگ، پولیس ولیویز اہلکاروں سمیت 10 افرادجاں بحق

Mon Aug 26 , 2024
قلات(پی پی آئی)  بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اورلیویزاہلکاروں سمیت دس افرادجاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق  قومی شاہراہ اورشہر میں مسلح افراد رات سے پولیس کیساتھ مقابلہ کر رہے تھے، فائرنگ سے پولیس کا ایک سب انسپکٹر، 4 لیویز اہلکار اور پانچ شہری جاں بحق ہوئے۔پی پی آئی […]