کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان میں گزشتہ رات متعدد جگہوں پر دہشتگردوں کی جانب سے بزدلانہ حملوں کا سکیورٹی فورسز نے بھرپور جواب دیا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیوں میں اب تک 12 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں جبکہ متعدد دہشتگرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
Mon Aug 26 , 2024
لاہور(پی پی آئی)عدالتی احکامات پر منی لانڈرنگ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا۔ایف ا?ئی اے ترجمان کے مطابق مونس الہٰی کا پاسپورٹ بھی کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے، ان کیساتھ 6 دیگر ملزمان کے شناختی کارڈز بھی بلاک کئے گئے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق ترجمان نے بتایا […]