اسلام آباد(پی پی آئی)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس 2یا3ستمبر کو بلانے کی تجویزدی گئی ہے،وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم کو بھیج دی،مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائے گی،سینیٹ اور قومی اسمبلی سے پاس نہ ہونے والے بلز پیش ہوں گے۔