افغان بستی کراچی میں کمرے کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق، بیٹی زخمی

کراچی(پی پی آئی)کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس افغان بستی میں بارش کے باعث کمرے کی چھت گر گئی۔پی پی آئی کے مطابق حادثے میں میاں بیوی جاں بحق اور بیٹی زخمی  ہو گئی،پولیس کے مطابق حادثہ رات 2سے 3بجے کے درمیان پیش آیا، لاشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

منشیات کیس میں سی سی پی او لاہور کی رپورٹ مسترد، اے آئی جی لیگل کی سرزنش

Wed Aug 28 , 2024
لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کیس کے ملزمان کی درخواست ضمانت پر سی سی پی او لاہور کی رپورٹ مسترد کردی،عدالت نے اے آئی جی لیگل محمد حسین چوہان کی سرزنش کردی۔پی پی آئی کے مطابق چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہاکہ پولیس افسر کی کیسے جرات ہوئی کہ وہ کہے ہم موجود تھے لیکن سرکاری وکیل نہیں۔ لاہور […]