اسٹاک ایکسچینج میں تیسرے روز بھی منفی اختتام،100 انڈیکس 91 پوانٹس کی کمی سے بند

 کراچی(پی پی آئی)اسٹاک ایکسچینج میں تیسرے روز بھی منفی اختتام  ہوا ہے، 100 انڈیکس 91 پوانٹس کی کمی سے بند ہوا،100 انڈیکس 77 ہزار 992 کی سطح پر کاروبار کا اختتام ہوا،آج 16 ارب روپے مالیت  کے  63 کروڑ شئیرز کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کوٹری سے حیدر آباد جانیوالی مال گاڑی پٹری سے اتر گئی

Wed Aug 28 , 2024
  کوٹری / حیدرآباد(پی پی آئی)کوٹری سے حیدرآباد جانے والی مال بردار ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق مال بردار ٹرین کی بوگیاں کوٹری ریلوے پل کے پاس پٹری سے اتریں، مال گاڑی کی بوگیاں اترنے سے اپ ٹریک مکمل معطل ہوگیا۔  پی پی آئی کے مطابق  حکام نے مزید بتایا ہے کہ کراچی […]