راولپنڈی(پی پی آئی)سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاہے کہ ہمیں احتجاج سے کوئی بھی نہیں روک سکتا کیونکہ یہ حق ہمیں آئین پاکستان نے دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ8 ستمبر کو کروڑوں پاکستانی اپنے حق کیلئے سڑکوں،چوراہوں پر نکلیں گے اور نکلیں،چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی کا مطالبہ کریں گے۔
Sat Aug 31 , 2024
لاہور(پی پی آئی)ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کی41ویں عالمی میلادکانفرنس15ستمبرکومینارپاکستان پرہو گی۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے نائب ناظم اعلیٰ جواد حامد نے دیگر رہنماوں کے ہمراہ مینارپاکستان کا دورہ کیا، رہنماؤں نے اسٹیج، پنڈال، داخلی راستوں، سیکیورٹی، پارکنگ و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ عالمی میلادکانفرنس سے ڈاکٹر محمد طاہر القادری خصوصی خطاب کریں گے۔ پی پی آئی کے مطابق جواد […]