اسلام آباد(پی پی آئی)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے بھی پی ٹی آئی اور عمران خان پر کڑی تنقید کی۔راولپنڈی سے منتخب رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ آج پی ٹی آئی کے رہنماوں کو بلوچستان کی بدامنی کی بات یاد آرہی ہے اس کی بنیاد ان کے دادا ابو نے رکھی تھی۔
Fri Aug 30 , 2024
راولپنڈی(پی پی آئی)سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاہے کہ ہمیں احتجاج سے کوئی بھی نہیں روک سکتا کیونکہ یہ حق ہمیں آئین پاکستان نے دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ8 ستمبر کو کروڑوں پاکستانی اپنے حق کیلئے سڑکوں،چوراہوں پر نکلیں […]