سانگھڑ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت، یومیہ 6.8 ملین کیوبک فٹ گیس حاصل

سانگھڑ(پی پی آئی)سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔تیل و گیس کا ذخیرہ او جی ڈی سی ایل نے دریافت کیا،سنجھورو بلاک سمبار فارمیشن میں کنویں کی کھدائی فروری میں شروع ہوئی۔ پی پی آئی کے مطابق بلوچ IIنامی کنویں سے یومیہ 388 بیرل خام تیل نکلنے لگا،کنویں سے یومیہ 6.8 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہو رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

میرے حجرے کو نامعلوم شرپسندوں نے آگ لگا دی، شیر افضل مروت کا دعویٰ

Fri Aug 30 , 2024
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ نامعلوم شرپسندوں نے ان کے حجرے کو آگ لگا دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر اپنی پوسٹ میں شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ ’گزشتہ آدھی رات کو میرے آبائی گاؤں بیگو خیل میں کچھ نامعلوم شرپسندوں نے میرے حجرے کو آگ لگا دی۔‘انھوں […]