اعجاز منہاس پی ٹی آئی لاہور  کے قائم مقام صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پی پی آئی)اعجاز منہاس کو قائم مقام صدر پی ٹی آئی لاہور مقرر کردیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق اس حوالے سے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔موجودہ حالات کے پیش نظر اعجاز منہاس کو قائم صدر لاہور مقرر کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عمران کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں، ان کا چیپٹر بند ہوچکا: امیر مقام

Sat Aug 31 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سفیران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں کیونکہ ان کا چیپٹر بند ہوچکا ہے وہ ن لیگ خیبر پختونخواہ کے اقلیتی ونگ کے صدر سْریش کمار کی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات چیت کر رہے […]