پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں نہیں،نہ ہی کسی ٹیم کا حصہ ہوں:خواجہ آصف

 اسلام آباد(پی پی آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں ہوں نہ میں کسی ٹیم کا حصہ ہوں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے واضح طور پر کہا کہ میں ایسی کسی ٹیم کا حصہ نہیں جو پی ٹی آئی سے مذاکرات کر رہی ہو۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے مستقبل سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حریت رہنما ء سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر صدرمملکت اور وزیراعظم کا خراجِ عقیدت

Sun Sep 1 , 2024
اسلام آبادپی پی آئی)صدر آصف علی زرداری نے عظیم کشمیری رہنماء سید علی گیلانی کو بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے حقوق کی جدوجہد پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سید علی گیلانی اُمید اور مزاحمت کی علامت تھے جنہوں نے کشمیری عوام کو اپنے حق خودارادیت […]