پی آئی اے کی متعدد پروازیں تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ

کراچی(پی پی آئی)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف پروازیں منسوخ کردی گئیں جن میں کراچی سے کوئٹہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے310 اورکراچی سے لاہور جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے306 اور 302شامل ہیں۔  پی پی آئی کے مطابق منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی فلائی جناح کی پروازنائن پی 852،کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز 504،کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز،524،522،کراچی سے لاہور ایئر سیال کی پروازپی ایف 143،145،کراچی سے کوئٹہ کی پی آئی اے کی پرواز پی کے310  اورکراچی سے لاہور کی پی آئی اے کی پرواز پی کے306 اور302شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پرویز الہٰی و دیگر کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی استدعا، فریقین سے جواب طلب

Mon Sep 2 , 2024
لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اور دیگر کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی استدعا پر تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے آئندہ ہفتے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے  چودھری پرویز الہٰی، راسخ الہٰی اور زارا الہٰی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل […]