ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آبادمیں ہو گا

اسلام آباد(پی پی آئی)ملک میں ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ 29 صفر کوسلام آبادمیں منعقد ہو گا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کریں گے،  پی پی آئی کے مطابق  ملک بھر میں شہادتوں کی بنیاد پر ر بیع الاول کے چاند کا اعلان کیا جائے گا۔،اجلاس میں علما، وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، محکمہ موسمیات اور اسپار کو کے نمائندے شریک ہوں گے۔اس حوالے سے زونل رویت ہلال کمیٹیز کے اجلاس صوبائی ہیڈکوارٹرز میں ہوں گے، ملک بھر میں نبی پاکﷺ کا جشن عید میلاد 12 ربیع الاول  کو نہایت عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

رواں  سال  سندھ میں نیگلیریا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہو گئی

Tue Sep 3 , 2024
کراچی(پی پی آئی)شہر قائد میں نیگلیریا وائرس سے دوسری ہلاکت کے بعد  سال رواں میں سندھ میں نیگلیریا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے ترجمان  نے تصدیق کی کہ ضلعی شرقی کے 19سالہ شمائم کو 21 اگست کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں 25 اگست کو نیگلیریا کی تصدیق ہوئی۔ پی […]