رواں  سال  سندھ میں نیگلیریا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہو گئی

کراچی(پی پی آئی)شہر قائد میں نیگلیریا وائرس سے دوسری ہلاکت کے بعد  سال رواں میں سندھ میں نیگلیریا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے ترجمان  نے تصدیق کی کہ ضلعی شرقی کے 19سالہ شمائم کو 21 اگست کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں 25 اگست کو نیگلیریا کی تصدیق ہوئی۔ پی پی آئی کے مطابق رواں سال نیگلیریا سے جاں بحق افراد میں سے 4 افراد کا تعلق کراچی جبکہ ایک کا حیدرآباد سے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گلوکار حبیب ولی محمد کو مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے

Tue Sep 3 , 2024
کراچی(پی پی آئی)گلوکار حبیب ولی محمد کی  بدھ 4ستمبر کو آٹھویں برسی ہے۔  وہ 4 ستمبر2014کو امریکا میں انتقال کرگئے تھے۔ معروف گلوکار حبیب ولی محمد کے ٹی وی، ریڈیو اور فلم کے لیے گائے ہوئے  نغمات آج بھی کانوں میں  رس گھول رہے ہیں۔گلوکار حبیب ولی محمد برما کے شہر رنگون میں پیدا ہوئے تھے۔ بعد ازاں ان کا […]