چینی وزیراعظم لی چیانگ اکتوبر میں پاکستان کا3 روزہ دورہ کریں گے

 اسلام آباد(پی پی آئی)چین کے وزیراعظم لی چیانگ آئندہ ماہ  پاکستان کا3 روزہ دورہ کریں گے۔لی چیانگ14 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے،  پی پی آئی کے مطابق چینی وزیراعظم 15 اور 16 اکتوبر کو ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے، یہ11 سال بعد کسی بھی چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان ہوگا۔، چینی وزیراعظم کے اس دورے میں دونوں ممالک کے درمیان متعدد معاہدوں پردستخط متوقع ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت انتہائی کم ترین سطح پر، پاکستان میں بھی قیمتوں میں کمی متوقع

Wed Sep 4 , 2024
کراچی(پی پی آئی)امریکا میں کساد بازاری کے خوف اور چین کی پیداواری مارکیٹ میں گراؤنٹ کے باعث تیل کی عالمی مارکیٹ پر اثر پڑا ہے اورعالمی منڈی میں تیل کی قیمت رواں سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق توقع کی جارہی ہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کے نرخ آئندہ پندرھواڑے میں مزید […]