ن لیگ کی رکن خیبرپختونخوااسمبلی صوبیہ شاہد تمام کمیٹیوں سے مستعفی

پشاور(پی پی آئی) مسلم لیگ (ن) کی خیبرپختونخوااسمبلی میں خاتون ایم پی اے صوبیہ شاہد نے تمام کمیٹیوں سے استعفیٰ دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیگی رکن اسمبلی نے استعفیٰ کے متن میں کہا ہے کہ امتیازی سلوک کے خلاف احتجاجاً تمام کمیٹیوں سے استعفیٰ دیتی ہوں.ان کاکہنا تھا کہ پبلک اکاونٹس کمیٹی میں خواتین کو  مساوی نمائندگی نہیں دی گئی،2018کی حکومت میں بھی 2خواتین کو شامل کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سندھ سرکار کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے 138 لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

Wed Sep 4 , 2024
کراچی(پی پی آئی) سندھ حکومت نے اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے  ایک ارب 99 کروڑ 18 لاکھ 92 ہزار کی لاگت سے138 لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیاہے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سمری منظور کرلی، سمری 2 ستمبر 2024 کو منظورکی گئی، محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے خط ارسال کردیا۔ خط میں فوری طور پر […]