بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مہمند میں میں خوارج کی ممکنہ موجودگی پر سرچ آپریشن جاری

اسلام آباد(پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں مہمند میں فرنٹیئر کور ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 ستمبر کو صبح سویرے 4 خوارجیوں نے کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کی، سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مؤثر طریقے سے حملہ ناکام بنا دیا۔ چاروں خودکش بمباروں کو نقصان پہنچانے سے پہلے ہی ہلاک کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں ممکنہ خوارج کی موجودگی پر سرچ آپریشن جاری ہے، دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کے لیے پاکستانی فورسز کا عزم و حوصلے بلند ہے۔