بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا یوم بحریہ پر پاک بحریہ کے شہداء کو خراج عقیدت

کراچی  (پی پی آئی)   گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نیول ڈاکیارڈ میں منعقدہ ْپروقار تقریب میں یادگار شہداء پر حاضری دی۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے شہداء کے لیے فاتحہ اور پھولوں کا نظرانہ پیش کیا۔ اس موقع پر کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل راجہ رب نواز اور دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔ نیوی کے شہداء اور غازیوں کی بدولت آج ہمارے سمندر اور سمندری وسائل محفوظ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیوی کے افسران اور جوانوں کا جذبہ ایمانی کراچی سمیت ملک و قوم کے ہر فرد کے لیے قیمتی سرمایہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مضبوط باہمت اور جذبہ ایمان سے بھرپور پاک بحریہ ملک کا عظیم سرمایہ ہے۔