لاس ویگاس: فلپائن کے باکسر مینی پیکیو اور ویلٹر ویٹ چیمپئن ٹیموتھی بریڈ لے کے درمیان ری میچ 12اپریل کو امریکی شہر لاس ویگا میں ہوگا ۔ یاد رہے کہ جون 2012میں مینی بیکیو کو بریڈ لے کے خلاف متنازع فیصلے کے باعث ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا حالاں کہ شائقین اور ذرائع ابلاغ کا دعویٰ تھا کہ باکسنگ رنگ میں مینی پیکیو حاوی رہے تھے ۔
Mon Jan 27 , 2014
بگوٹا: کولمبیا کے اسٹرائیکر ردامیل فلکاﺅ رواں برس جون میں منعقد فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کا امکان پیدا ہوگیا ۔ فلکاﺅ کا گزشتہ روز مقامی ہسپتا ل میں گھٹنے کا کامیاب آپریشن ہوا ۔فلکاﺅ فرنچ کپ میں موناکو کیخلاف کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے ۔ فلکاﺅ کولمبیا فٹبال ٹیم کے اہم کھلاڑی ہیں اور 1998کے بعد پہلی مرتبہ میگا […]