اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائیرہے ہیں،مریم نواز

کراچی (پی پی آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔انہوں نے ڈیرہ غازی خان میں سکول غذائیت پروگرام کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے واپسی پر شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں اب کمی آئی ہے اورآٹا، چینی، خوردنی تیل، دالوں اور سبزیوں سمیت کھانے پینے کی اشیاء سستی ہو گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کو بجلی کے بھاری بلوں پر سخت تشویش ہے اور وفاقی و پنجاب حکومت اس حوالے سے عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے کوششیں کر رہی ہیں۔